MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی

1 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت مزید سینکڑوں روپے کم ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے، 2000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 98 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1715 روپے کم ہو کر 169753 روپے پر آ گیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہو کر 1849 ڈالر فی اونس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.