MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موسیٰ خیل کے عوام کو نیشنل بینک سے تنخواہ یا کوئی رقم نکالنے کیلئے ایک دن ایڈوانس بکنک کرنی پڑتی ہے

0 352

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موسیٰ خیل(مسائل نیوز)موسیٰ خیل کے عوام کو نیشنل بنک سے تنخواہ یا کوئی رقم نکالنے کیلئے ایک دن ایڈوانس بکنک کرنی پڑتی ھے یہ جو آپ بنک کے سامنے بیچے چادر دیکھ رہے ہیں یہ کوئی لنڈا بازار نہیں بلکہ یہ بنک سے یکم تا دس تاریخ عوام کو تنخواہ اور دیگر کھاتوں سے رقم نکالنے یا جمع کرنے کیلئے ایک دن ایڈوانس بکینگ کرنا پڑتی ھے جو قومیں اپنے حقوق کیلئے آواز نہیں اٹھاتی اور ایک ہجوم کی شکل میں کھبی بنک کے سامنے کھبی آٹے کھبی بے نظیر انکم سپورٹ کھبی ملازمتوں کھبی ہسپتالوں میں علاج کیلئے لائنوں میں کھڑے ھوکر زلیل وخوار ھوتے ہیں یہ لوگ اس طرح اپنے حق کیلئے جیسے خیرات مانگتے ہیں کھڑے ھونگے لیکن اس ظلم کے خلاف احتجاج مظاہرہ اور آواز نہیں آٹھائیں گے تب اسی طرح زلیل و خوار ھونگے جبکہ علاقے کے منتخب نمائندوں کا بھی اس چیز کا خیال واحساس نہیں کیونکہ جس وقت ہم ووٹ دیتے ہیں اس وقت زئی خیلی چچا ماما مزہب اور قوم پرستی سے بالا تر ھو کر اہل نمائندہ کو ووٹ دیتے تو یہ زلالت برداشت نہ کرنا پڑتا آج کل سوشل میڈیا کا جدید دور ھے اٹھو اپنے حقوق کے لیئے اور اپنی آواز ایوانوں تک پہنچاو جوکہ تمہارا حق ھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.