MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک کے شمالی علاقوں، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

0 29

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

- Advertisement -

این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔

موسم کی شدت کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کاشتکاروں کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.