MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 2 خواتین زخمی

1 638

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

- Advertisement -

دھماکے میں دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں، زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز کے دوران گیس لیکیج کے باعث دھماکوں کے تین واقعات میں 13 افراد جھلس کر زخمی ہوچکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)سوراب؛کلی میروانی کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جھلس گئے ، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.