فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے
اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کے نتائج شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہوئے، وفاقی حکومت نے کیا نہیں کر لیا، افسران لگائے، پیسہ ڈالا دباو ڈالا گیا اور یہ ہیں ان انتخابات کے نتائج۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا، نواز شریف اور زرداری کا بوجھ اتنا زیادہ ہے کہ دونوں جماعتیں اس بوجھ میں دب چکی ہیں۔
[…] نیوز)آزاد جموں کشمیر کے میر پور ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ 340 […]