MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی

2 305

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا اس سلسلے میں وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا

- Advertisement -

اور اس سلسلے میں وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی،صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان سے نئے چیئرمین کے ناموں کے لیئے خط لکھیں گے ذرائع کے مطابق صدر مملکت وزیر اعظم سے موصول نام قائد حزب اختلاف کو بھیجیں گے ، نام پر اتفاق نہ ہوا تو تعیناتی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائیگا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.