MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت واقعہ میں مکمل منصفانہ طریقہ اختیارکیاجائے گا

0 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تربت واقعہ میں مکمل منصفانہ طریقہ اختیارکیاجائے گا لواحقین کوانصاف اور شفاف انکوائری کی جائیگی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاکہ تربت واقعہ میں جاں بحق رامز کی اہل خانہ سے ان کی ملاقات ہیں،میں نے مکمل یقین دہانی کرائی کہ انصاف کیلئے مکمل طورپر منصفانہ طریقہ اختیارکیاجائے گا، لواحقین کے شکایات کاازالہ اور شفاف انکوائری کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی واقعہ غمزدہ خاندان کیلئے افسوسناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.