MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف اداکارہ کے حادثے کا شکار ہوکر سرجری کی خبریں جھوٹی نکلیں

2 449

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

معروف اداکارہ کے حادثے کا شکار ہوکر سرجری کی خبریں جھوٹی نکلیں

رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رُخ خان امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی ناک پر گہری چوٹ آئی ہے۔بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ کنگ خان کی ناک کی سرجری کی گئی ہے۔

- Advertisement -

کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری

 

تاہم اب بھارتی میڈیا نے خود ہی ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رُخ خان کسی حادثے کا شکار نہیں ہوئے نہ ہی کوئی سرجری ہوئی ہے جبکہ ائیرپورٹ سے واپسی پر ان کی ناک پر کسی قسم کی کوئی پٹی بھی نہیں ہے۔

پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

واضح رہے کہ سرجری سے متعلق خبروں پر شاہ رُخ یا ان کی ٹیم کی جانب سے کوئی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی تھی تاہم اب بھارتی میڈیا نے شاہ رُخ خان کے قریبی زرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کنگ خان کی کوئی سرجری نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] معروف اداکارہ کے حادثے کا شکار ہوکر سرجری کی خبریں جھوٹ… […]

  2. […] معروف اداکارہ کے حادثے کا شکار ہوکر سرجری کی خبریں جھوٹ… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.