MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عید الفطر کے بعد کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

2 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں
31 پیسے اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد ڈالر 186 روپے پر پہنچ گیاہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور اس وقت انڈیکس 45 ہزار 66 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے […]

  2. […] نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے 28 پیسے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.