MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرح خان کی بینک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے ریکارڈ میڈیا کو جاری کر دیاگیا

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

- Advertisement -

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کی بینک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے ریکارڈ میڈیا کو جاری کر دیا ۔ انہوںنے پریس کانفرنس کے بعد 43ٹرانزیکشنز کی تفصیلات میڈیا کو جاری کیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.