MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق اٹارنی جنرل کااپنے سفیر کی کی کیبل کو مداخلت اور غیر ملکی سازش قرار دینے پر حیرانگی کا اظہار

0 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے سفیر کی کی کیبل کو مداخلت اور غیر ملکی سازش قرار دینے پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے ۔

- Advertisement -

ایک انٹرویومیں ایک سوال پر سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے پاکستانی سفیر کی کیبل کو امریکی دھمکی ماننے سے انکار کیا اور کہاکہ اس میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے ۔ یہ بات نجی ٹی وی کی طرف سے سپریم کورٹ کی کوریج کر نے والے سینئر صحافی حسن ایوب نے سابق اٹارنی جنرل سے ملاقات میں ہونے و الی گفتگو کے حوالے سے بتائی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.