MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا

0 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دولہا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری سوریندر کمار جو کہ منتھیر گائوں رہائش تھا وہ بارات لے کر دلہن کو لینے کیلئے پہنچا اسٹیج پر رسومات ادا کی جارہی تھیں ، اس دوران ڈی جی نے شرکاء جوش دلانے کیلئے اونچی آواز میں گھانا بجانا شروع کر دیا میوز ک پر لوگ ڈانس کرنا شروع ہو گئے ، اسپیکر دولہا کے قریب تھے اس نے متعدد بار ڈی جے کو آواز کم کرنے یا اسپیکر دور لے جانے کا بولا لیکن سب اپنے اپنے ڈانس میں مصروف رہے اس دوران دولہے اسٹیج پر گر پڑا جہاں سے اسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ نہ بچ سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.