MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آگ نے بجلی کی تاروں اورٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پولیس اہلکار اور کارکن آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو نے آگ پر قابو پا لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.