MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مجھے معلوم نہیں کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، بابراعظم کپتانی کو لے کر پریشان ہو گئے

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) مجھے معلوم نہیں کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، بابراعظم کپتانی کو لے کر پریشان ہو گئے، دوسرا میچ ڈرا ہونے کے بعد کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، ان کا کہنا تھاکہ چائے کے وقفے کے بعد پلان بنایا گیا تھا ہم جیت کے لئے جائیں گے لیکن جب وکٹیں گریں تو پلان تبدیل کر دیا، اگر ٹیسٹ میچ ہار جاتے تو آج تنقید ہو رہی ہوتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.