MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے، حیران کن انکشاف

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ بالر ہارث رؤف نے کہا ہے کہ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے شاہد آفریدی فلم کے ہیرو ہوتے لیکن اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حارث کا مزید کہنا تھا کہ میچ بہت جیت لئے، کسی کا دِل جیتنا قدرت کا نظام ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مکرمہ (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہین […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.