MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حالات کی خرابی، شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی

0 365

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں۔ حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی۔شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کو بھی بلا لیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے۔ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی۔ حکومت کا پاں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.