جماعت اصلاح المسلمین ضلع شرقی کی طرف سے عرس مبارک حضرت اللہ بخش المعروف سوہنا سائیں کی تقریب کو براہ راست دیکھانے کے لیے پاکستان بھر اور بیرون ممالک کی طرح المرکز اطہر العلوم جامع مسجد طاہریہ میں انتظامات کئے گئے اور اسکرین کا اہتمام کیا گیا
اسلام اآباد(مسائل نیوز)جماعت اصلاح المسلمین ضلع شرقی کی طرف سے عرس مبارک حضرت اللہ بخش المعروف سوہنا سائیں کی تقریب کو براہ راست دیکھانے کے لیے پاکستان بھر اور بیرون ممالک کی طرح المرکز اطہر العلوم جامع مسجد طاہریہ میں انتظامات کئے گئے اور اسکرین کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ضلع شرقی کے صدر خلیفہ محترم جناب خالد اقبال صاحب نے کی تمام ضلعی خلفاء اکرام اور برانچس نے اس پروگرام
- Advertisement -

میں بھرپور شرکت کی خصوصی خطاب میں محسن انسانیت حضرت محبوب سجن سائیں نے فرمایا کہ اپنے بچوں کو تعلیم دلوائیں خصوصاً بچیوں کو تعلیم دلاوائیں، بچے والدین سے زیادہ سیکھتے ہیں ، شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی عزت کریں اور جماعت اصلاح المسلمین سیلاب سے متاثرین کے لیے جلد لائحہ عمل بنائیں اور متاثرین بھی ہمت کریں اور محنت سے اس آفت کو شکست دیں اولیاء اللہ سے جڑے رہے