MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملہ قرار دیدیا۔
ٹوئٹرپراپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے، چاہے اس کیلئے ملکی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.