عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گا یااسمبلیاں توڑدے گا ‘ شیخ رشید
لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گا یااسمبلیاں توڑدے گا ،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یابربادکریں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مفتاح ان کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہے ،چارچاروزراء مل کر بھی بیانات دیں توکوئی ان کی بات نہیں سنتا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے ،الیکشن سے فراری کی بجائے الیکشن کی تیاری کریں۔
[…] آباد(مسائل نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں عام انتخابات کی نئی تاریخ دیتے ہوئے کہا ہے […]
[…] نیوز) اگلے 24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق […]