MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان و سندھ کے درمیان سرحدوں کا نہیں دلوں کا رشتہ ہے،اختر مینگل

0 320

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(غضنفر کھیتران)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے اپنے پیغام میں سندھی ثقافتی دن پر دنیا میں بسنے والے تمام سندھی قوم کو سندھی ثقافت(ٹوپی اجرک)کا دن کی مبارکباد پیش کی اور کہاکہ بلوچستان و سندھ کے درمیان سرحدوں کا نہیں دلوں کا رشتہ ہے ہماری ثقافت، ہمارے تہذیب اور ہمارے روایات ہی ہماری پہچان ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.