MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ابرارا حمد کے بعد ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

0 106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

29 سالہ کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

- Advertisement -

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، فخر زمان اور نسیم شاہ سمیت مقامی کرکٹرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

قومی کرکٹرز نے کامران غلام کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کے آغاز پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.