MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برطانوی بادشاہ چارلس نےجلد دورہ پاکستان میں دلچسپی کا اظہارِ کردیا

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز) برطانیہ کے شاہ چارلس نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کیلیے ایڈنبرا کے محل میں دعوت دی گئی ۔
پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمدخان اور لارڈ ضمیر چوہدری، برٹش پاکستانی انیل مسرت اور سفیرعمومی ذیشان شاہ نے بھی دعوت میں شرکت کی،ذیشان شاہ نے پاک برطانیہ تجارت میں فروغ سے متعلق اقدامات سے بادشاہ کوآگاہ کیا۔ انیل مسرت کا کہنا تھا کہ شاہ چارلس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.