MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

1 605

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند ترین قیمت سے تقریبا 15 روپے نیچے آچکا ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.