MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بڑی عید کا بڑاتحفہ، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

0 446

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) عوام کے لیے زبردست خوشخبری آگئی،حکومت نے عید پر ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع وزارت توانائی کے مطابق حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے اور ضرورت کے مطابق ہی پلانٹس چلائے جائیں گے، عید کی تعطیلات کے دوران دفاتر، فیکٹریاں، دکانیں بند ہونے سے بجلی کی طلب میں واضح کمی ہوگی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں (جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی) تک کی منظوری دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.