MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اتوار کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں

چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان. اس دوران خطہ پوٹھوہار میں گردآلود/تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں

- Advertisement -

چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔ اس دوران خطہ پوٹھوہار میں گردآلود/تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالا ئی خیبر پختو نخوا میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش: گلگت بلتستان : بگروٹ 02، بالائی خیبر پختو نخوا : کالام 01۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:جیکب آباد49،سبی اور دادو48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.