MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمرا ن خان کی ممکنہ گرفتاری ،اسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

0 176

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لانے والی اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے کہا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی بجائے صرف نوٹس موصول کروایا جائے گا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک پہنچنے والی اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے موقف تبدیل کر لیا۔پہلے ان کا ارادہ تھا کہ عمران خان کو گرفتار کر نا ہے تاہم کارکنان کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد کی پولیس ٹیم صرف ورانٹ گرفتاری وصول کروانے تک محدود ہو گئی ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی زمان پارک پہنچ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.