MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فوادچوہدری

0 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔

گزشتہ روز ہونے والے پشاور دھماکے کے بعد فواد چوہدری نےسوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے، شدت پسندی کیخلاف اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔

- Advertisement -

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اس کیلئے اتفاق رائے چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.