MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو اپنی فکر ستانے لگی

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کے بعد ساتھی کرکٹرز محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث کو اپنی اپنی فکر ستانے لگی۔وسیم نے شاہین کو مبارک دینے کے لیے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ‘نکاح بہت بہت مبارک ہو شاہین، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ساتھ ہی انہوں نے نسیم شاہ اور محمد حارث کو ٹیگ کیا اور کہا ‘اب ہمیں بھی کچھ سوچنا چاہیے۔جواب میں محمد حارث بولے ‘وزیرا! مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا، آپ اور نسیم سوچ سکتے ہیں۔تاہم ٹوئٹ کا تاحال نسیم شاہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.