MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوشکی اور پنجگور میں شہید ہونے والے وطن عزیز کے سپوتوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں،آصف ترین

1 606

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی سی سی آئی کے صدر اور ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹو ممبر محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج قوم کا ہر فرد یک زبان ہوکر کہ رھا ھے کہ میں بھی ایک سپاہی ہوں اور دشمن کے مقابلے میں پاک فوج کا راہی ہوں فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر اور پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد آصف ترین نے اپنے بیاں میں مزید

- Advertisement -

کہا کہ نوشکی اور پنجگور میں شہد ہونے والے وطن عزیز کے سپوت کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے وطن عزیز کے خاطر اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا انکی شہادت ہمارے قوم کی حیات ھے انکے لہو سے ہمارے وطن کی سانسیں چل رہی ہے پاک فوج نے اندھی ہو طوفان ہو، انتہاہ پسندی ہو دہشتگردی ہو ،

وطن کی دفاع ہو ہر موڈ پر اول دستے کے فرائض انجام دے رہے ہیں جسکی وجہ سے آج پوری قوم کا ہر فرد یک زبان ہوکر ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ رھا ھے کہ میں بھی ایک سپاہی ہوں اور دشمن کے مقابلے میں پاک ارمی کا راہی ہوں جس سے پوری دنیا کو یہ پیغام بھی دینا ھے کہ آج پوری قوم اپنے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اپنے شہداء کو سرخ سلام پیش کرتی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دوسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات برائے سال 2022-2023 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.