کوئٹہ، پشتون آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 4 افراد زخمی
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، پولیس زرائع کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔
- Advertisement -