MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کرشنگ شروع نہ کرنیوالی 6شوگر ملوں کیخلاف ایف آئی آر درج

0 417

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر ، پتوکی اور اوکاڑہ کی شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی درج کرائی گئیں ۔مذکورہ شوگر ملوں کے جانب سے 25نومبر تک گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی گئی تھی جس پر شوگر ملوں کو 10سے 50لاکھ روپے فی دن جرمانہ یا 3سال سزا دی جا سکتی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.