MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

5 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

0 135

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ضلع ننکانہ صاحب میں کل بروز بدھ پانچ نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر 5 نومبر کو ضلع ننکانہ صاحب میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

- Advertisement -

ترجمان ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے 5 نومبر کو ضلع میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

کل 5 نومبربروز بدھ کو ضلع کے تمام سرکاری ادارے، اسکول و کالجز بند رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.