MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے ،سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے وزیرآباد فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے حملے میں عمران خان محفوظ رہے سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے کنٹینر پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں حکومت پنجاب کو سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور پیشہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.