MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حریم شاہ کی صندل خٹک کے ساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل

0 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ان کی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ حریم شاہ ڈانس کرتے ہوئے پاس بیٹھی صندل خٹک کو بھی ڈانس کیلئے کھینچتی ہیں پھر دونوں مل کر ڈانس کرتی ہیں۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اپنی دوست کے ہمراہ ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

کچھ روز قبل بھی اداکارہ حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک ایک گاڑی میں ڈانس کررہی تھیں، مذکورہ ویڈیو پرحریم شاہ اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.