وزیراعظم شہبازشر یف کی جاتی امرا ءمیں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی موجودگی میں نوازشریف سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشر یف کی جاتی امرا ءمیں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی موجودگی میں نوازشریف سے ملاقات
لاہور (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن )نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی جاتی امراء رہائش گاہ پر موجود تھیں۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ کو بیرون ممالک دورے سے متعلق آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان کو ملنے والی کامیابیوں اور معاہدوں سے بھی آگاہ کیا۔