MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’اخلاق کے دائرے میں رہیں‘ اسحاق ڈار نے عمران خان کو وارننگ دے دی

1 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو منہ بند رکھنے کی وارننگ دے دی۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اخلاق کے دائرے میں رہیں، میری وارننگ کو سنجیدہ لیں ورنہ میں ان چند لوگوں میں شامل ہوں جسے عمران سے متعلق سب کچھ پتا ہے، عمران خان 1993 میں لاہور کی ایم ایم عالم روڈ پر میرے دفتر کے باہر مجھ سے ملنے کیلئے انتظار کیا کرتا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف کیلیفورنیا سے برطانیہ تک عدالتی فیصلے ہیں، میرے خلاف جھوٹا کیس تھا، این آر او عمران خان خود مانگتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کو چیئرمین ایکنک کے عہدے سے فارغ کر کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چیئرمین ایکنک تعینات کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.