MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبر پختون خوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خیبرپختونخوا(مسائل نیوز)خیبر پختون خوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا۔ 20 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

- Advertisement -

یہ بھی پڑھیں:

ای اوسی کے مطابق متاثرہ بچے کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے گئے۔نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی۔

حکام کے مطابق تمام متاثرہ 8بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان تحصیل میر علی اور میران شاہ سے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.