MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رمضان المبارک سے قبل ہی گھی کی قمیت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

0 596

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے بعد درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

- Advertisement -

کمپنیوں نے نئے نرخوں کے مطابق پرچون کی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد درجہ اول کے گھی کی قیمت 450 روپے فی کلو سے بڑھ کر 470 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ گھی اور کوکنگ آئل کا 5 کلو کا پوچ 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.