MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدارتی نظام کے نفاذ کا کو ئی امکان نظر نہیں آ رہا،مولانا شیرانی

0 363

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حمید آباد(ویب ڈیسک)جمعیت علما ءاسلام پا کستان کے مرکزی رہنما ءاور اسلامی نظر یا تی کونسل کے سابق چیئر مین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ ملک بھرکی سیاسی جما عتوں کے رہنما و¿ں کو ایک پیج پر آ کر ملک کے مفاد میں فیصلے کرنا پڑیں گے،جمعیت علما اسلام پاکستان کا نام بدلنا اور اسے مو لا نا فضل الرحمٰن کے نا م الاٹ کر نااختلافات کا سبب بنا،جما عت کے نا م تبدیلی کا فیصلہ جمعیت کے آئین سے متصادم تھا اس وجہ سے ہما ری را ہیں جدا ہوئی۔

- Advertisement -

ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار جمالی ہاو¿س آمد کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی نصیرآباد ڈویڑن کے آرگنائزر وسابق صوبائی وزیر میر فائق علی خان جمالی سے ملاقات کے موقع پر میڈیا نما ئندوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔دونوں رہنما وں کے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر مولانا محمد خان شیرانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک نازک دور سے گزر رہا ہے البتہ صدارتی نظام کے نفاذ کا کو ئی امکان نظر نہیں آ رہا،انہوں نے کہا کہ ملک کے اندردہشتگردی کے واقعات کے پیچھے امریکہ اور بھارت دہشت گردی کے ہا تھ ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.