MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اکبر خان بگٹی شہید کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے، شازین بگٹی

1 315

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک )جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ومشیروزیراعظم برائے ہم آہنگی نوابزادہ شازین بگٹی نے پارٹی کے مرکزی راہنما نوراللہ وطن دوست کوشہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی حالات زندگی اور انکی سیاسی جد وجہد پرکتاب مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نواب اکبر خان بگٹی شہید کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے

- Advertisement -

وہ بحیثیت وزیر اعلی ۔گورنر۔قباہلی راہنما سکالر تمام پہلوں اس کتاب میں اجاگر کیا جائیگا ۔نوراللہ وطن دوست سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ قومی اسمبلی گورنر ہاس وزیر اعلی ہاس سے نواب صاحب دورکےتمام ریکاڈ نکال لیں ۔

اوران پر لکھی گئی کتابوں کوبھی جمع کریں۔انکے دوستوں معزز سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں۔نوراللہ وطن دوست نے کتاب مرتب کرنے کیلیے فہرست تیار کرلی۔اورجلدکتاب پرکام شروع کیا جائیگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے کہاہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.