MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیزفائر کا دعویٰ گمراہ کن ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ترجمان پاک میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول پر طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی سے متعلق بیان گمراہ کن ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل بابر افتخار نے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا یہ کہنا کہ ایل اوسی پرجنگ بندی کا سبب بھارت کے مضبوط پوزیشن سے مذاکرات ہیں ،

- Advertisement -

ایک گمراہ کن بیان ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایل اوسی کے دونوں جانب رہنے والے کشمیریوں کی حفاظت کے پیش نظرجنگ بندی پراتفاق کیا گیا۔

کوئی اسے اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے۔واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ایل او سی پر جنگ بندی اس لیے قائم ہے کیونکہ بھارت نے مضبوط پوزیشن سے مذاکرات کیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.