MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سارہ خان نے شوہر فلک شبیر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

0 517

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ سارہ خان نے ایک بار اپنے شوہر فلک شبیر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔فنکاروں کی اس جوڑی نے حال ہی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے شو دی مرزا ملک شو میں شرکت کی۔شو میں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ سارہ خان نے بتایا کہ انہیں ڈانسنگ نہیں پسند، وہ بہت شرمیلی انسان ہیں، اگر وہ بند کمرے میں بھی ہوں تو بھی بہت شرمیلی ہیں کہ بند کمرے میں بھی ڈانس نہیں کریں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.