MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

19 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (ویب ڈیسک)انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں،

- Advertisement -

اس لیگ میں آپ کو آخری روز تک معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی 4 ٹیمیں پلے ا ف میں جگہ بنائیں گی۔یہی بات اسے بہت زیادہ دلچسپ بناتی ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستان میں پہلا میچ پی ایس ایل 4 میں کھیلا تھا، تب پاکستان میں کنڈیشنز بہت ہی اچھی تھی، گیند بیٹ پر آرہی تھی، یہاں کی کنڈیشنز باقی ایشیائی وینیو کے مقابلے میں کافی مختلف ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

19 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس […]

  3. […] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا […]

  4. […] ر(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،لیگ کا […]

  5. […] ملتان میں پروگرام کے تحت ہوگا۔ قومی اخبار جنگ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 4 سے 5 ملین ڈالرز زر مبادلہ کی […]

  6. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی […]

  7. […] مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز […]

  8. […] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم […]

  9. […] (مسائل نیوز) سپر اسٹارز سے سجے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان میں رنگا […]

  10. […] نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے […]

  11. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان […]

  12. […] نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ […]

  13. […] نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں سنسنی خیز میچز جاری […]

  14. […] نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم […]

  15. […] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کے لاہور میں میچز کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ، لاہور […]

  16. […] نیوز)ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور خوشگوار چیزیں دیکھنے […]

  17. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 ، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ جاری […]

  18. […] نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پنجاب میں ہونے والے میچز کے سکیورٹی […]

  19. […] آباد (مسائل نیوز)ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کیمپین کو دھچکا لگا،ٹمال […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.