MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی کنڈیشن کیسی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان نے تفصیلات جاری کر دیں

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے علاج کیلئے شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔ قیادت کی جانب سے گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قریبی ہسپتال لے جانے کی بجائے لاہور لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ عمران خان کی طبیعت ٹھیک ہے، عمران خان کی ٹانگوں میں گولیوں کے ٹکڑے موجود ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے وہ بات چیت کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.