MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فیصل آباد پی ٹی آئی کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فیصل آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد تحریک انصاف کے کارکن شدید غصے میں ہیں، جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر حملہ کیا ہے۔ نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.