MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راولپنڈی سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، اسلام آباد پولیس

2 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ مجمع خلاف قانون کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایسے مظاہرین کی اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کو روکے، فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں، قیام امن عامہ اولین ترجیح ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں بدامنی پھیلانے، […]

  2. […] آ باد(مسائل نیوز) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.