MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

1 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)چئیرمین عمران خان کی ھداہت پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے جسمیں مہنگائی کے خلاف اور امپورٹڈ وفاقی حکومت کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سئینیر رہنما محمد آصف ترین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ وفاقی اور نااہل حکومت نے ایک ہفتے کے دوران 60 روپے پیٹرول اور 12 روپے اضافے کرکے عوام پر وہ مہنگائی کا بم گرایا ھے جس کو برداشت کرنا غریب پاکستانی عوام کے بس کی بات نہیں پاکستان تحریک انصاف ایسے ناجائز مہنگائی کو کبھی برداشت نہیں کرینگے اور اس کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گے آج کے مظاہرے کا مقصد صرف پی ٹی آئی کے کارکنان کے حقوق نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کی نمائندگی کر رھی ھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)تربت میں مہنگائی کے خلاف کیچ بارایسوسی ایشن اور جی ٹی اے کی جانب سےاحتجاجی ریلی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.