پی ٹی آئی نے 3 سال میں تقریبا 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں
اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہے،جو اوسط سالانہ 18 لاکھ بنتی ہے۔
- Advertisement -
اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ جو شیئر کئے گے گراف میں واضح نظر آرہا ہے، اپنے 5 سال کو ہمارے تین سال کا موازنہ درست نہیں ہے۔