MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بشری رند کی پنجگور ،نوشکی، حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

0 265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند کی پنجگور ،نوشکی، حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

  دہشت گردوں کے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔مشیر اطلاعات

پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں نے سینہ تان کر مقابلہ کرتے ہوئے انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کےلئے وطن کادفاع کرتے ہوئے ملک پر اپنی جانوں کو قربان کردیا ہے ۔مشیر اطلاعات

- Advertisement -

وطن عزیز کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، مشیر اطلاعات
وطن عزیز کے امن کیلئے اپنا آج قربان کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتی ہوں ، مشیر اطلاعات

قوم شہداءکی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔مشیر اطلاعات

شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی غمزدہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔بشری رند مشیر اطلاعات
مشیر اطلاعات کی  لواحقین سے تعزیت کااظہار،اور شہداءکے درجات بلندی کی دعا ۔بشری رند مشیر اطلاعات

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.