MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواب اسلم رئیسانی سے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات

7 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات، صوبے کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سراوان ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں سابق وزراء اعلیٰ نے بلوچستان کو درپیش مالی بحران و صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

7 Comments
  1. […] نیشنل پارٹی کچلاک کے زیر اہتمام سرابرہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں عصرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالمالک […]

  2. […] اظہار نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تحصیل تمپ کے سنیر اراکین نیشنل پارٹی سے خطاب […]

  3. […] نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہیکہ سیاست جہد مسلسل ثابت قدمی مستقل مزاجی اور […]

  4. […] نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ 2023ء کے الیکشن میں ٹھپہ ماری کی کوششیں کی گئی […]

  5. […] اور دیگر رہنماؤں نے سابقہ وزیر اعلیٰ و صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر خصوصی گفتگو و […]

  6. […] نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کی قیادت پر […]

  7. […] نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بالگتر تربت میں علاقائی عمائدین اور سیاسی کارکنوں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.